متحدہ عرب امارات نے کن کن ممالک کے شہریوں کیلئے وزٹ ویزوں پر پابندی عائد کر دی؟ وجہ بھی سامنے آگئی

ابو ظہبی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات نے 20ممالک کے شہریوں کیلئے دبئی کے وزٹ ویزوں پر پابندی لگا دی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات نے حال ہی میں 20ممالک کے شہریوں کو دبئی کے وزٹ ویزے کے اجرا پر […]

قدرت کا نظام اِن ایکشن،سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے میچ کے روز بارش کے امکانات بڑھ کر کتنے فیصد ہوگئے؟ شائقین کیلئے اہم خبر

بنگلورو (پی این آئی ) سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے میچ سے قبل ہی پاکستان کیلئے اچھی خبر، 9 نومبر کو بنگلورو میں شیڈول کیویز اور لنکن لائنز کے ورلڈکپ ٹاکرے کا انعقاد خطرے میں پڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈکپ سیمی فائنل تک […]

حارث رئوف سے متعلق تشویشناک خبر آگئی

بنگلورو(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر حارث روف پسلی میں کھینچاؤ کی تکلیف محسوس کرنے لگے ہیں۔ کولکتہ کے مقامی ہوٹل میں پسلی میں کھینچاؤ کی تکلیف کے شکار حارث روف کا ٹیسٹ ہوا ہے۔ قومی ٹیم کے فاسٹ باولر کا ایم آر […]

عمران خان کیساتھ الیکشن 2024میں کیا ہوگا؟ فیر اینڈ فئیر الیکشن کیوں نہیں ہو سکتا؟ سینئر صحافی حامد میر کے اہم انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی) اس بحث کا اب کوئی فائدہ نہیں کہ جو الیکشن 6 یا 7 نومبر 2023ء کو ہونا تھا وہ 8 فروری 2024ء کو کیوں ہوگا؟ صدر مملکت اور الیکشن کمیشن نے بھی ذمہ داری کا مظاہرہ نہیں کیا۔ 8 فروری […]

پیٹرولیم مصنوعات کے ذخائر بڑھانے سے متعلق نگران حکومت کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی ) نگران حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کے اسٹرٹیجک ذخائر بڑھانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس وقت ملک میں پٹرولیم کمپنیوں کو21دن کیلیے پٹرولیم مصنوعات کا ذخیرہ رکھنا لازم ہے،مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے سبب حکومت چاہتی ہے اسٹرٹیجک پٹرولیم ذخائر […]

ورلڈکپ جیتنے والی ٹیم کو بطور انعام کتنی رقم دی جائیگی؟ تفصیلات آگئیں

لاہور (پی این آئی) یہ پہلی مرتبہ ہے جب بھارت تنہا ورلڈ کپ کی میزبانی کر رہاہے اور اس سے ہمسایہ ملک کو 2.6 بلین ڈالرز کی کمائی کا امکان ہے تاہم اس دوران ورلڈکپ میں حصہ لینے والی ٹیموں کو ملنے والی انعامی رقوم […]

پی ٹی آئی رہنما پر فردِ جرم عائد کر دی گئی

عمرکوٹ(پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف اقلیتی ونگ کےصدر سابق ایم این اےلال چند مالہی اور کارکنوں پر مقامی عدالت میں دفعہ 144کی خلاف ورزی کرنے اور روڈ بلاک کرنےکےالزام میں دفعہ 188 کےتحت فردجرم عائد کردی گئی۔ عدالت کےباہرمیڈیاسے بات کرتے ہوئے لال چند […]

ایک اور سرکاری چھٹی کا اعلان کر دیا گیا

کراچی(پی این آئی)حکومت سندھ نے شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ کے یوم پیدا ئش پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ حکومت سندھ کی جانب سے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا،نوٹیفکیشن کے مطابق 9نومبر کو سندھ بھر کے […]

دہشتگردوں کیخلاف آپریشن، پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل سمیت کتنے جوان شہید ہوگئے؟ افسوسناک خبر

راولپنڈی(پی این آئی) خیبرپختونخواہ کے ضلع وادی تیراہ میں دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں لیفٹیننٹ کرنل سمیت چار فوجی جوان شہید ہوگئے جبکہ تین دہشت گرد بھی مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چھ نومبر […]

اسلحہ لائسنس بنوانے والوں کیلئے اہم خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) نگران پنجاب حکومت نے پنجاب اسلحہ قوانین 2023ءکے تحت اسلحہ لائسنس کا اجراءشروع کر دیا۔ اسلحہ لائسنس کے لیے پنجاب کے شہری ذاتی، ادارہ جاتی، سکیورٹی کمپنی یا کاروبار کے لیے اسلحہ لائسنس کے لیے آن لائن درخواست بھی دے سکتے ہیں۔اسلحہ […]

close