اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے وفاقی سول ملازمین کی کم از کم تنخواہ 32 ہزار روپے مقرر کر دی جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ وفاقی اداروں کے سول اور کنٹریکٹ ملازمین کی کم از کم اجرت کا اطلاق یکم جولائی […]
کراچی (پی این آئی) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں3 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق انٹر نیشنل مارکیٹ میں برینٹ خام تیل کمی کے بعد 81 ڈالر فی بیرل پر آ گیاہے جبکہ ٹریڈنگ ڈبلیو ٹی آئی خام […]
اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ میں زمین پر قبضے کے الزام میں فیض حمید کے خلاف ہیومن رائٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ چیمبر میں بیٹھا جج سپریم کورٹ نہیں ہوتا، عدالت میں بیٹھے ججز سپریم کورٹ ہیں،چیمبر میں بیٹھ […]
راولپنڈی (پی این آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے وکیل گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ عمران خان کا کہنا ہےکہ نواز شریف ہمیشہ امپائر کو ساتھ ملا کر کھیلتے ہیں، اس بار نواز شریف کی کوشش ہےکہ ہماری […]
لاہور(پی این آئی) سموگ کی صورتحال پر پنجاب حکومت نے 10نومبر کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ لاہور ، ننکانہ صاحب، شیخوپورہ، قصور، گوجرانوالہ میں 10نومبر کو سموگ کے سبب چھٹی ہوگی،حافظ آباد، سیالکوٹ اور نارووال میں بھی 10نومبر کی سموگ کے سبب چھٹی کا […]
کراچی ، لاہور (پی این آئی)مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج سے اثر انداز ہوگا،ملک بھر میں کہاں کہاں بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے؟ اس حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج سے ملک کے مغربی علاقوں پر […]
اسلام آباد(پی این آئی) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ”امید ہے ریکوڈک کے شیئرز خریدنے کے لیے پاکستان اور سعودی عرب کے مابین رواں سال دسمبر تک معاہدہ طے پا جائے گا۔“ نگران وزیراعظم کی طرف سے انٹرویو میں کہا گیا۔۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ گیس کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم نومبر سے ہوگا۔نوٹیفکیشن کے مطابق نان پروٹیکٹڈ گھریلو صارفین کےلیے گیس قیمت میں 172 فیصد سے زائد اضافہ […]
اسلام آباد (پی این آئی)نگران حکومت نے رجسٹرڈ افغان مہاجرین کے رجسٹریشن کارڈز میں 31 دسمبر تک توسیع کر دی۔تفصیلات کے مطابق رجسٹرڈ افغان مہاجرین کیلئے رجسٹریشن کارڈکی مدت میں6 ماہ توسیع کافیصلہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق نگران وفاقی کابینہ نے وزارت داخلہ اور […]
لاہور (پی این آئی) نگران وزیر اطلاعات عامر میر نے کہا ہے کہ گندم اور گنے کی فی من قیمت مقرر کر دی۔ نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر کا کہنا ہے کہ پنجاب کے کاشتکاروں کا معاوضہ یقنی بنانے کیلئے اہم فیصلے کر لئے۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی)مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 172 روپے اور 200 روپے کا اضافہ ہو […]