اسلام آباد ( پی این آئی) سستے ایل این جی کارگو کی عدم دستیابی کے باعث جنوری میں گیس بحران شدید ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ آذربائیجان کی SOCAR کمپنی کی جانب سے سستے LNG کارگو کی عدم دستیابی کا امکان ہے […]
اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے 9 مرلہ زمین پر مالک کو بغیر معاوضہ ادائیگی روڈ بنانے پر حکومت پنجاب کو 10لاکھ روپے جرمانہ کردیا۔ عدالت نے حکومت پنجاب کو 30روز میں موجودہ ریٹ کے مطابق رقم کی ادائیگی کا حکم دیدیا،عدالت نے […]
اسلام آباد(پی این آئی)توشہ خانہ اور نیشنل کرائم ایجنسی 190ملین پاؤنڈ سکینڈل کیسز چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں توشہ خانہ اور نیشنل کرائم ایجنسی 190ملین پاؤنڈ سکینڈل کیسز کی سماعت ہوئی،احتساب عدالت کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف 15نومبر کو کوئٹہ میں اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کل 2روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے،بلوچستان کی 15سے زائد اہم سیاسی شخصیات ن لیگ میں شمولیت کا […]
لاہور (پی این آئی) محکمہ خوراک پنجاب نے گندم اور آٹے کے ریٹ مقرر کردیئے۔ 10کلو آٹے کے تھیلے کا ایکس مل ریٹ ایک ہزار 374روپے جبکہ 10کلو آٹے کے تھیلے کا پرچون ریٹ ایک ہزار 399روپے مقررکیا گیا ہے،گندم کا فی من ریٹ 4700روپے […]
لاہور(پی این آئی)احتساب عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں اربوں روپے کی مبینہ کک بیکس وصولی کے معاملے میں مونس الٰہی کو اشتہاری قرار دیدیا۔ احتساب عدالت کے جج نسیم احمد ورک نے نیب کی درخواست پر کارروائی کی جس میں نیب نے مؤقف اختیار کیا […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ آسٹریلیا کے دورے میں بابر اعظم کو ہی کپتان ہونا چاہیے۔ شاہد آفریدی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم سے کافی امید تھی۔ ہمارے […]
اسلام آباد (پی این آئی)ملک میں فلسطینیوں کے حق میں ہونے والے مارچ سے نمٹنے کی حکمت عملی پر تنقید کی زد میں آنیوالی برطانوی وزیر داخلہ کو برطرف کردیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے اپنی کابینہ میں بطور […]
اسلام آباد (پی این آئی)ملک بھر کے بجلی صارفین کو ایک اور جھٹکا دینے کی تیاری ، سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی کی قیمت میں 1.70 روپے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ نیپرا جولائی تا ستمبر 2023 کی ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر کل […]
کولمبو(پی این آئی)سری لنکن کرکٹ کیمٹی کے سربراہ اور سابق کرکٹر ارجنا رانا ٹنگا بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ پر برس پڑے۔ سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور عبوری کرکٹ کمیٹی کے سربراہ ارجنا راٹننگا نے ورلڈ کپ میں سری […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے وفاقی دارلحکومت میں انتہائی کم ہونے والے وائرس نے دوبارہ پھیلنا شروع کردیا ۔ پمز اسپتال کے انفیکشن ڈزیز ڈپارٹمنٹ کے سربراہ ڈاکٹر نسیم اختر کے مطابق اسلام آباد میں فنگل انفیکشن ہسٹو پلازموسس کے 2 کیس سامنے آئے ہیں، […]