کراچی (پی این آئی) مسلم لیگ( ن) کو سندھ میں ایک اور کامیابی مل گئی ہے، لغاری خاندان نے پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ مسلم لیگ( ن) کی پورے پاکستان میں بالخصوص سندھ میں سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں، قیادت کی جانب سے دیگر […]
میانوالی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے میانوالی سے سابق رکن قومی اسمبلی امجد خان نیازی کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق پی ٹی آئی رہنما امجدخان نیازی کیخلاف 9 اور 10 مئی کوگھیراؤجلاؤ اورتوڑ پھوڑکے2 مقدمات درج ہیں،اس کے علاوہ امجد […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کا کہنا ہے کہ عمران خان نے پیری مریدی کی آڑ میں ہمارا ہنستا بستا گھر برباد کر دیا۔ خاور […]
لاہور (پی این آئی) بجلی کا یونٹ 42 روپے کا یا 90 روپے کا؟ ، نگران وزیر توانائی محمد علی نے ملک میں بجلی کے فی یونٹ کی اصل اوسط قیمت بتا دی۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر توانائی نے محمد علی نے ملک میں […]
لندن ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء زلفی بخاری نے نئی بحث چھیڑ دی، کہتے ہیں کہ ’اس میں کوئی شک نہیں کہ جنرل فیض حمید آرمی چیف بننا چاہتے تھے۔ ہماری لڑائی اسٹبلشمنٹ نہیں دو بڑے اہم عہدوں میں تھی، وزیراعظم […]
احمد آباد (پی این آئی) ورلڈکپ فائنل میں بھارت کی وہ چال جس میں وہ خود پھنس گیا ، آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے کینگروز کے ہاتھوں احمد آباد میں بھارت کی شکست کی اصل وجہ بتا دی۔ تفصیلات کے مطابق اپنی زبردست […]
احمد آباد(پی این آئی) ورلڈ کپ میں شرمناک شکست کے بعد بھارتی کرکٹ فینز آپے سے باہر ہوگئے۔ فائنل میں سنچری بنانے والے آسٹریلوی بیٹر ٹریوس ہیڈ کی بیوی اور بیٹی کو ریپ کی دھمکیاں دے دیں۔ سوشل میڈیا پر بھارتی کرکٹ کے مداحوں نےبدترین […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے دورہ آسٹریلیا کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے سکواڈ کااعلان کردیا ہے لیکن پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے حارث روف سے ہونے والی بات چیت کی تمام تر تفصیلات سامنے رکھ […]
لندن(پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 4 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 4 ماہ کی کم ترین سطح پر آنے کے بعد لندن برینٹ آئل کی قیمت 3 ڈالر […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے کسی بھی محکمہ کے شہید سرکاری ملازمین کیلئے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے سرکاری محکموں کے شہید ملازمین کے لواحقین کے لیے پولیس شہداء پیکیج کے برابر امدادی پیکیج دینے کی منظوری دے دی، زخمی سرکاری ملازم کو بھی […]
کراچی(پی این آئی )گیس کی لوڈ شیڈنگ سے پریشان عوام کیلئے خوشخبری آ گئی ، سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت ہو گئے ہیں۔ پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ نے سجاول میں گیس کے ذخائر دریافت کرلیے، پی پی ایل کی جانب سے سندھ کے ڈسٹرکٹ […]