پیٹرول کی قیمت سے متعلق عوام کیلئے بڑی خبر

اسلام آباد(پی این آئی)پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کی کمی کا امکان ہے لیکن ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) یکم جنوری 2025 سے اگلے پندرہ دن تک 3.62 روپے فی لیٹر بڑھنے کا امکان ہے۔ صنعتی ذرائع کے مطابق بین الاقوامی […]

87 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا

میلبرن(پی این آئی) آسٹریلیا انڈیا باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ کے دوران تماشائیوں کی تعداد کا 87 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ جیو نیوز کے مطابق میلبرن کرکٹ گراونڈ میں ہونے والے آسٹریلیا انڈیا ٹیسٹ میچ کے دوران تماشائیوں کا آل ٹائم نیا ریکارڈ قائم ہو […]

حکومت سے مذاکرات، تحریک انصاف کا مشاورت کے بعد بڑا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے مشاورت کے بعد 2 مطالبات حکومت کے سامنے رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے رہنماؤں نے جوڈیشل کمیشن بنانے اور قیدیوں کی رہائی کے مطالبے پر مشاورت کی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک […]

رات گئے زوردار دھماکہ

راولپنڈی (پی این آئی)راولپنڈی میں جامع مسجد روڈ کے قریب گیس پائپ لائن میں اچانک زوردار دھماکے سے خوف وہراس پھیل گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق گیس لیکج دھماکے سے ایک شخص زخمی ہوگیا، جسے فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا، دھماکے سے […]

پاکستان کا بڑا نقصان،اہم شخصیت انتقال کر گئی‎

کراچی (پی این آئی)بزنس ریکارڈر گروپ کے ڈپٹی چیف ایگزیکٹو ارشد زبیری طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ معرف صحافی اور اکنامک جنرلزم کے پائینیر ارشد زبیری 72 سال کی عمر میں کراچی میں انتقال کرگئے، ارشد زبیری طویل عرصے سے علیل تھے۔ارشد زبیری کے […]

دینی مدارس بل پر صدر کے دستخط پر جے یو آئی کا ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) دینی مدارس بل پر صدر کے دستخط پر جے یو آئی کے رہنما حافظ حمداللہ کا بیان آیا، کہا کہ دونوں ایوانوں سے پاس شدہ مدارس بل پر دستخط کرنے سے دینی حلقوں میں صدر کے وقار میں اضافہ ہوا […]

وفاقی حکومت سے بڑا مطالبہ

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور متنازع کینال منصوبے سے دستبرداری کا اعلان کرے۔ ڈان نیوز کے مطابق اپنے ایک بیان میں انہوں نے […]

سابق سینیٹر کا پارٹی چھوڑنے سے متعلق بڑا بیان

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر سیاستدان سابق سینیٹر مشتاق احمد نے جماعت اسلامی چھوڑنے کی خبروں کی تردید کردی۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق سابق سینیٹر مشتاق احمد نے کہا کہ میری جماعت اسلامی چھوڑنے کی خبر درست نہیں، اگرچہ گزشتہ 3 سال […]

پاسپورٹ بنوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری‎

فیصل آباد (پی این آئی)ملک بھر میں پاسپورٹس کا بیک لاگ ختم،,ڈائریکٹر جنرل نے پاسپورٹس کی پرنٹنگ اور اجراء کے عمل کا جائزہ لیا، تمام تر ریجنل پاسپورٹ دفاتر میں شہریوں کے پاسپورٹس کی ترسیل مکمل ہو چکی ہے، شہریوں کو بروقت پاسپورٹس کے اجراء […]

معروف ماڈل چل بسیں

ٹورنٹو،پنسلوینی (پی این آئی) کینیڈین ماڈل ڈیل ہیڈن 76 سال کی عمر میں چل بسیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق انہوں نے کئی معروف کاسمیٹک برانڈز اور میگزین کے ساتھ کام کیا تھا جس کی وجہ سے بہت مشہور تھیں، ان کی لاش امریکا کی ریاست […]

انعامی بانڈز کی واپسی کی فائنل تاریخ کا اعلان ہو گیا

کراچی (پی این آئی)سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے کہا ہے کہ 40، 25، 15 اور ساڑھے سات ہزار کے انعامی بانڈز کی واپسی کی تاریخ 31 دسمبر 2024 ہے۔ مرکزی بینک اعلامیہ کے مطابق سٹیٹ بینک، بینکنگ سروسز کارپوریشن، کمرشل بینکوں سے […]

close