مبئی (پی این آئی) کناڈا اور تیلگو ٹیلی ویژن کے اداکار چاریتھ بالاپا کو ساتھی اداکارہ کو جنسی ہراساں کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بنگلور پولیس کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی ایک خاتون اداکارہ کی شکایت […]
راولپنڈی (پی این آئی) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے نظربندی کی ڈیل مسترد کرتے ہوئے ملک میں سیاسی تبدیلی کے مطالبے پر زور دیا ہے۔ عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق اڈیالہ جیل میں قید بانی […]
کراچی (پی این آئی)کم لاگت والی سعودی ایئرلائن فلائی اے ڈیل ’Flyadeal‘ نے 2 فروری 2025 سے پاکستان کے تجارتی مرکز کراچی کے لئے شیڈول پروازیں شروع کرنے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ نجی ٹی وی آج نیوز نے ایئر لائن حکام کے حوالے […]
لاہور ( پی این آئی) کل بروز اتوار پنجاب بھر میں موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی ۔ نیشنل ویدر فورکاسٹنگ سینٹر اسلام آباد، پی ایم ڈی کے مطابق اتوارکے روز پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک […]
پشاور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے ملٹری کورٹ سے سویلین کو سزائیں دینے کیخلاف پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈاپورکے کہنے پر انصاف لائر فورم رٹ دائر کرے گی،پی ٹی آئی رہنماءعلی زمان ایڈووکیٹ کا اس […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھرمیں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم جنوری سے مزید اضافے کا امکان ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے فی لٹر سے زائد اضافہ متوقع ہے،وزیر خزانہ وزیر اعظم کی مشاورت سے نئی قیمتوں کا اعلان کریں گے،بتایا گیا […]
ممبئی(پی این آئی)بھارتی اداکارہ ارمیلا کنیٹکر کی گاڑی مزدوروں پر چڑھ دوڑی جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مراٹھی اداکارہ کی گاڑی کو حادثہ ممبئی کے کاندیوالی ایسٹ میں گزشتہ شب پیش آیا اور حادثہ اُس وقت پیش […]
لاہور (پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے عمر قید کے ملزم اسامہ کو رہا کرنے کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا۔ تحریری عدالتی فیصلے میں کہا گیا کہ پراسیکیوشن کیس ثابت کرنے میں ناکام رہی، بہت سے ابہام ہیں جس کی بنیاد پر ملزم کی اپیل […]
اسلام آباد (پی این آئی)سعودی وزارت اسلامی امور اور پاکستانی وزارت مذہبی امور کے درمیان قرآن پاک کی اشاعت و ترجمے سے متعلق معاہدہ طے پا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت اسلامی امور اور پاکستان کی وزارت مذہبی امور کے […]
دبئی (پی این آئی)دبئی میں سال نو کی آمد کے لیے تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں اور اس مرتبہ سال نو منانے کے لیے نیا انداز اپنایا گیا ہے۔ حکام نے سال نو کی آمد پر محنت کشوں کے لیے خصوصی مراعات اور انعامات کا […]
ریاض(پی این آئی)سعودی عرب نے یمن کیلئے 50کروڑ ڈالر کے نئے معاشی پیکیج کا اعلان کر دیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق پیکیج کا مقصد یمنی حکومت کا بجٹ اور یمن سینٹرل بینک کو مستحکم کرنا ہے۔اقتصادی صورتحال بہتر بنانے کیلئے 30 کروڑ ڈالر یمن کے […]