ماہ رجب المرجب کا چاند نظر آ گیا، شب معراج کب ہوگی؟ تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)ماہ رجب المرجب کا چاند نظر آ گیا، شب معراج کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا، ماہ رجب المرجب کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چئیرمین مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت ہوا، ملک […]

چیمپئنز ٹرافی کیلئے قومی ٹیم میں پرانے کھلاڑیوں کی واپسی، کون کون شامل؟

اسلام آباد(پی این آئی)منی ورلڈ کپ کے نام سے مشہور آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا نواں ایڈیشن 19 فروری سے 9 مارچ 2025 تک پاکستان اور یواے ای میں کھیلا جائیگا۔ ایونٹ کیلئے ٹیموں نے اپنے اسکواڈ کے اعلان کا سلسلہ شروع کردیا ہے،میزبان […]

جنرل فیض عمران خان کے خلاف سلطانی گواہ؟

اسلام آباد(پی این آئی)سابق ڈی جی آئی ایس آئی کے وکیل نے توقع ظاہر کی ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کا فوجی ٹرائل آئندہ چند ہفتوں میں مکمل ہو جائے گا۔ دی نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے بیرسٹر میاں علی اشفاق کا […]

خیبرپختونخوا حکومت کا بڑا اعلان

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے ہفتے کے دن پہلا قافلہ پاراچنار روانہ کرنے کا اعلان کردیا۔ کوہاٹ میں ضلع کرم کی صورتحال پر جاری گرینڈ جرگہ ختم ہوگیا اور فریقین نے امن معاہدے پر دستخط کر دیے۔معاہدے کے تحت نقصانات کا ازالہ کیا جائےگا اور […]

پی ٹی آئی دور میں مالی بے ضابطگی کا ریکارڈ غائب کیے جانے کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)پنجاب میں پاکستان تحریک انصاف کے دور میں مالی بےضابطگی کا ریکارڈ غائب کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ پنجاب اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی تھری کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق میٹرو کارپوریشن لاہور کیلئے 12 کروڑ 10 لاکھ روپے کی […]

ایک اور طیارہ حادثے کا شکار

اسلام آباد(پی این آئی)برطانوی ائیر لائن کے پائلٹ نے عقلمندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے طیارے کو حادثے کا شکار ہونے سے بچا لیا۔ گزشتہ ہفتے دنیا کے مختلف حصوں میں طیاروں کے مختلف حادثات دیکھنے میں آئے جو سینکڑوں مسافروں کی ہلاکت کا سبب بنے۔ […]

پی ٹی آئی کا امریکا سے بڑا مطالبہ

اسلام آباد(پی این آئی) امریکا میں موجود پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عاطف خان نے اشارتاً امریکا سے پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کا مطالبہ کر دیا۔ امریکی مصنف مائیکل کوگلمین نے سوشل میڈیا پر کہا تھا کہ وہ امریکی مداخلت […]

موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ‎

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخواکےسرکاری ونجی کالجز اورجامعات میں موسم سرماکی تعطیلات میں توسیع کردی گئی۔ جیو نیوز کے مطابق محکمہ اعلیٰ تعلم خیبرپختونخوا نے تمام سرکاری ونجی جامعات میں 5 جنوری چھٹیوں کا اعلان کردیا۔ اس سے قبل گزشتہ روز صوبے میں اسکولوں میں موسم […]

سال2024 : ڈالر کی مجموعی قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟

کراچی(پی این آئی) سال کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 55 پیسے پر بند ہوا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 48 پیسے پر بند ہوا تھا۔مجموعی طور پر سال 2024 میں پاکستانی روپے کی قدر […]

چیئرمین پی ٹی آئی کا مذاکراتی کمیٹی کے اجلاس کے حوالے سے ردعمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا مذاکراتی کمیٹی کے اجلاس کے حوالے سے ردعمل سامنے آگیا۔ اپنے ردعمل میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ حکومت اور اپوزیشن مذاکراتی کمیٹیوں کے […]

close