اسلام آباد(پی این آئی)وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے انکشاف کیا ہے کہ طالبان حکومت نے کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان ( ٹی ٹی پی) کو افغانستان میں کسی مغربی صوبے میں بسانے کے لیے 10 ارب روپے مانگے تھے۔ افغان طالبان حکومت نے ان کا یہ […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)سوئٹزر لینڈ چھ ملکوں کے بعد ساتواں یورپی ملک ہے جس نے مسلمان خواتین کے حجاب اور برقعہ پہننے پر پابندی نافذ کردی ہے۔ سوئٹزرلینڈ میں خواتین کے عوامی مقامات پر برقعہ اور حجاب پہننے پر پابندی نافذ ہو گئی ہے۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)چترال میں طویل خشکی کے بعد موسم سرما کی پہلی برف باری شروع ہو چکی ہے، صوبہ پنجاب سمیت ملک کے بیشتر اضلاع میں وقفے وقفے سے بارش کے ساتھ برفباری اور دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کےمطابق بارش اور […]
اسلام آباد (پی این آئی) تحریکِ انصاف کی مکمل توقعات اب کس پر ہیں۔۔۔؟پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما و رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے بتا دیا۔ سپیکر قومی اسمبلی کے ہمراہ گفتگو کرتے ہوئےشیر افضل مروت نے کہا کہ تحریک […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) 2025کے ڈرافٹ کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کے اسپنر مجیب الرحمان نے بھی پاکستان سپر لیگ 2025 کیلئے اپنی دستیابی کا اعلان کرتے ہوئے پلیئرز […]
لاہور (پی این آئی)توشہ خانہ کیس میں عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری کا کہنا ہے عمران خان نے بتایا کہ انہیں ڈیل کی پیشکش ہوئی تھی۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل چوہدری کا کہنا تھا توشہ خانہ ٹو جھوٹے […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب کے رہائشی اپنی گاڑیوں کی پنجاب میں رجسٹریشن کے پابند ہوں گے۔ پراپرٹی ٹیکس کی مد میں متعارف کروائی جانے والی اصلاحات کا مقصد نادہندگان کو ٹیکس نیٹ میں لانا ہو گا ۔پہلے سے ٹیکس ادا کرنے والوں پر بوجھ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی ایم ایل این کے رہنماء سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کمیٹی نے عمران خان کی رہائی اور 9 مئی اور 26 نومبر پرجوڈیشل کمیشن کا مطالبہ کیا ہے، توقع کررہے تھے کہ پی ٹی […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزرات توانائی نے کہا ہے کہ چند ماہ میں بجلی کی قیمتوں میں کمی متوقع ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ کا اجلاس ایم این اے سید طارق حسین کی صدارت میں ہوا۔کمیٹی نے وفاقی وزیر […]
اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے ملٹری کورٹس سے سزا یافتہ سانحہ 9 مئی کے 19 مجرمان کی سزائیں معاف کرنے پر ردعمل میں کہا ہےکہ 19 لوگوں کے لیے معافی کا اعلان کوئی بڑی پیشرفت نہیں ہے۔ اسلام آباد میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)سونے کی فی تولہ قیمت میں دوسرے روز بھی 1100 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 74ہزار روپے ہوگئی ہے۔ایسوسی ایشن […]