مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے بُری خبرآگئی

لاہور(پی این آئی) مہنگائی کی اونچی اڑان جاری، مسلسل تیسرے ہفتے مہنگائی کی شرح 41 فیصد سے نیچے نہ آ سکی، ایک ہفتے کے دوران 13 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، رواں ہفتے کے دوران مہنگائی کی ہفتہ وار شرح 41.05فیصد رہی۔ تفصیلات کے […]

گوہر خان کی بطور چئیرمین پی ٹی آئی تعیناتی سے تحریک انصاف میں دراڑ پڑ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) انٹرا پارٹی انتخابات کے لیے بیرسٹر گوہر علی خان کی بطور چیئرمین پی ٹی آئی نامزدگی سے سابق حکومتی جماعت کے درمیان دراڑ پیدا ہوگئی ہے۔ کچھ رہنما اس نامزدگی کا موازنہ عثمان بزدار کی بطور وزیر اعلیٰ پنجاب تقرری […]

محمد حفیظ کی بطور ڈائریکٹر قومی ٹیم تعیناتی پی سی بی کے گلے پڑ گئی

لاہور(پی این آئی) سابق کرکٹر محمد حفیظ کی قومی کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر کے طور پر تعیناتی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے گلے پڑ گئی۔ محمد حفیظ کی اس تعیناتی کو غیرقانونی قرار دیا جا رہا ہے کیونکہ اس میں ضابطے کی کارروائی […]

پاکستان نے عالمی سطح پر بھارت کو بڑی شکست دیدی

پیرس (پی این آئی) بھارت کو 20ووٹوں سے شکست دے کر پاکستان یونیسکو کے ایگزیکٹو بورڈ کا نائب چیئرمین منتخب ہو گیا۔ گزشتہ جمعہ کے روز فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ایگزیکٹو بورڈ کا 218واں اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ایشیاءپیسیفک گروپ سے پاکستان کو بھارت […]

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں جاری

دبئی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں رواں سال کے آخری ماہ کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں جاری کر دی گئیں۔ سپر 98پٹرول کی قیمت 3.03درہم (تقریباً 235روپے) فی لیٹر سے کم کرکے 2.96درہم (تقریباً 229روپے) فی لیٹر کر دی گئی ہے۔اسی […]

تعلیمی اداروں میں کل چھٹی ہوگی یا نہیں؟ فیصلہ کرلیا

لاہور (پی این آئی) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کل (ہفتے) تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیرصدارت کابینہ کمیٹی برائے انسداد کا اجلاس ہوا جس میں سموگ کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیاگیا۔نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے کہاکہ […]

نوازشریف نے چوتھی بار وزیراعظم بننے کا فیصلہ تاحال نہیں کیا، قریبی ساتھی کا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف چوتھی مرتبہ وزیراعظم بن کر استعفیٰ دے دیں گے، یہ کسی اور کا فیصلہ ہے یا انہوں نے خود کیا، دلچسپ دعویٰ کر دیا گیا۔ نوازشریف نے چوتھی بار وزیراعظم بننے کا فیصلہ تاحال نہیں […]

خیبرپختونخوا کی قومی اسمبلی کی نشستیں کم کر دی گئیں؟ الیکشن کمیشن کا ردِعمل آگیا

اسلام آ باد(پی این آئی)الیکشن کمیشن کا بابر اعوان کے بیان پر ردعمل آ گیا۔ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ بابر اعوان ایڈووکیٹ کا خیبر پختونخوا کی قومی اسمبلی کی نشستیں کم کرنے کا بیان مکمل طور پر حقائق کے منافی ہے۔ بابر اعوان […]

پی ٹی آئی کے منتشر ہونے کا رسمی آغاز، پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات پر حفیظ اللہ نیازی کا بے لاگ تجزیہ

لاہور (پی این آئی )عمران خان کی سیاست کا استعمال ان کی ذات کے علاوہ تحریک انصاف میں اور کوئی نہیں کر سکتا، پارٹی کو ایسے استوار کیا ہے کہ انکی ذات کو منہا کریں تو پارٹی ناقابل استعمال رہے۔ تحریک انصاف بحکم الیکشن کمیشن […]

نوازشریف کے ساتھ ہاتھ ہو گیا، نااہلی صرف کون ختم کر سکتا ہے؟ سینئر قانون دان کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف کے رہنما بابراعوان کاکہنا ہے کہ نوازشریف کے ساتھ ہاتھ ہو گیا ہے،جتنے مرضی ریلیف دیں سمیع اللہ والے کیس میں سپریم کورٹ نے نااہل کیا ہوا ہے۔ اس کیس میں صرف سپریم کورٹ کا لارجر بینچ ہی سزا ختم […]

موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور (پی این آئی) پنجاب کے سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیاں 18 دسمبر سے شروع ہوں گی جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس میں کہا گیا کہ پنجاب بھر کے سکولوں میں سرما […]

close