اسلام آباد(پی این آئی)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے کہا ہے کہ عوام انتخابات کےسلسلے میں افواہوں پر یقین نہ کریں، پولنگ 8 فروری 2024 کو ہی ہوگی۔ قومی ووٹرز ڈے پر جاری اپنے پیغام میں چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ الیکشن کمیشن […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم عباسی نے پی ٹی آئی سےعلیحدگی اختیار کر لی۔ واثق قیوم عباسی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں پی ٹی آئی سےعلیحدگی کا اعلان کردیا۔ سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی […]
راولپنڈی(پی این آئی)آرمی چیف جنرل عاصم منیر نےکہا کامیابی پاکستان کا مقدر ہے، خون کے آخری قطرے تک ملک کی حفاظت کریں گے،سیکورٹی فورسز کو کے پی کے غیور عوام کی پُرعزم حمایت حاصل ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر […]
اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔ جاری اعلامیے کے مطابق سپریم کورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات 18 دسمبر سے یکم جنوری تک ہوں گی تاہم موسم سرما کی تعطیلات کے دوران اہم کیسز […]
اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے وفاقی دارلحکومت سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد اور بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک […]
اسلام آباد (پی این آئی)نگراں وزیراعظم انوارالحق کا کڑ نے کہا ہے کہ بانی تحریک انصاف اور ان کی پارٹی پر انتخابات میں حصہ لینے پر ابھی تک کوئی قدغن نہیں، تاہم مقدمات ابھی زیر سماعت ہیں، اگر کوئی غیرمعمولی چیز آجاتی ہے تو پھر […]
لاہور (پی این آئی) سریے کی قیمت میں 50ہزار روپے سے زائد کمی ہو گئی، ملک کی مقامی مارکیٹس میں 3 لاکھ 5 ہزار روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ جانے والی فی ٹن سریے کی قیمت ڈھائی لاکھ روپے کی سطح سے نیچے […]
لاہور (پی این آئی) بجلی صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان، نیپرا کے مطابق صارفین کو بھیجے گئے غلط بلوں کی واپسی کو یقینی بنائیں گے، بلنگ کا طریقہ کار درست نہیں، ٹیکنالوجی کا سہارا لینا ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق بجلی کی تقسیم […]
لاہور(پی این آئی) چوہدری شجاعت حسین نے نواز شریف سے ملاقات میں آئندہ انتخابات میں ق لیگ کے لیے 10 سے زائد قومی جبکہ 22 صوبائی اسمبلی کی نشتیں دینے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق چوہدری شجاعت حسین سے نواز شریف کی تقریباً 15 […]
کراچی(پی این آئی) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ آتشزدگی کا واقعہ انتظامیہ اور حکومت کی نااہلی سے ہوا، میں گورنر کی حیثیت سے واقعہ کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں۔ گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ […]
راولپنڈی(پی این آئی) احتساب عدالت نے 190 ملین پاوٴنڈ القادر یونیورسٹی اور توشہ خانہ ریفرنسز میں سابق وزیر اعظم اور بشریٰ بی بی کی ضمانتوں میں 13 دسمبر تک توسیع کر دی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ان دونوں ریفرنسز کی سماعت اڈیالہ […]