مصطفیٰ کمال نے پیپلز پارٹی کو بڑی دھمکی دے ڈالی

کراچی (پی این آئی)متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی سے 15 برس کے ظلم کا حساب لیں گے۔بلاول بھٹو زرداری کی سندھ حکومت کو بھی فارغ کریں گے۔ باغ جناح کراچی میں جلسے سے خطاب میں […]

چیئرمین پی پی نے ن لیگ پر پی ٹی آئی کارکنوں سے انتقام لینے کا الزام عائد کر دیا

لاہور (پی این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ن لیگ پر پی ٹی آئی کارکنوں سے ساتھ انتقام لینے کا الزام لگایا ہے۔ لاہور میں انتخابی جلسے سے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ ن لیگ پی ٹی […]

اگلی حکومت میں اہم کردار کس کاہوگا؟ بڑا دعویٰ

خانیوال(پی این آئی)صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان کا کہنا ہے کہ اگلی حکومت میں آئی پی پی کا کلیدی کردار ہوگا، قومی اور صوبائی اسمبلی میں تعداد سے متعلق کہنا قبل ازوقت ہوگا۔ خانیوال میں پریس کانفرنس کے دوران عبدالعلیم خان نے کہا کہ […]

محمود خان اچکزئی کو بڑی حمایت مل گئی

ویب ڈیسک (پی این آئی)نیشنل پارٹی نے این اے 263 پر پشتونخوا میپ کے محمود خان اچکزئی کی حمایت کا اعلان کردیا، نیاز بلوچ دستبردار ہوگئے۔ بلوچستان میں بھی انتخابی جوڑ توڑ کا سلسلہ جاری ہے، سربراہ نیشنل پارٹی عبدالمالک بلوچ نے پارلیمانی بورڈ اور […]

پاکستانی کرکٹرز کا پسندیدہ موضوع کیاہے؟ ثانیہ مرزا نے بتا دیا

ویب ڈیسک (پی این آئی) پاکستان کے سابق آل راونڈر شعیب ملک نے اداکارہ ثناء جاوید سے دوسری شادی کر لی ہے جس کے چرچے سوشل میڈیا پر جاری ہے تاہم اسی دوران ثانیہ مرزا کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پھر سے وائر ل ہو […]

کیا سوشل میڈیا سے ذہنی صحت کو نقصان پہنچتا ہے؟ نئی تحقیق کے نتائج جانیں

ویب ڈیسک ( پی این آئی) یسوشل میڈیا سائٹس کا استعمال تو اب دنیا بھر میں اربوں افراد کرتے ہیں اور اب اس کے ایک بڑے نقصان کا انکشاف ہوا ہے۔ جرمنی کی Ruhr University Bochum کی تحقیق میں بتایا گیا کہ سوشل میڈیا سائٹس […]

معروف اداکار نے سیاسی میدان میں قدم رکھ دیا،کونسی جماعت میں شمولیت اختیار کرلی؟

کراچی (پی این آئی) ینیئر اداکار ساجد حسن نے استحکام پاکستان پارٹی ( آئی پی پی) میں شمولیت اختیار کرلی۔ استحکام پاکستان پارٹی سندھ کے صدر محمود مولوی نے اداکار ساجد حسن کوپارٹی پرچم والا مفلرپہنایا۔اس موقع پر ساجد حسن کا کہنا تھا کہ ہمیں […]

اختلافات یا کچھ اور؟ تحریک انصاف نے کراچی سے اپنے امیدوار تبدیل کر دیے، وجہ کیا بنی؟

کراچی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے کراچی سے اپنے امیدواروں میں تبدیلی کردی، قومی اسمبلی کے 2 اور صوبائی اسمبلی کے 8 حلقوں سے امیدوار بدل دیئے گئے۔ پاکستان تحریک انصاف نے کراچی سے قومی اور صوبائی اسمبلی کیلئے نامزد امیدواروں کی فہرست […]

قومی کرکٹر محمد حارث کو پی سی بی نے بڑا جھٹکا دیدیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان کے وکٹ کیپر بلے باز محمد حارث بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں شرکت کیے بغیر ڈھاکہ سے واپس آنے والے ہیں کیوں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انہیں کوئی اعتراض سرٹیفکیٹ (این او سی) […]

close