شعیب ملک کی شادی پر ثانیہ مرزا کا بیان بھی آگیا

حیدرآباد (پی این آئی) پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی نئی شادی پر ان کی سابق اہلیہ ثانیہ مرزا کا پہلا بیان سامنےآگیا۔ سابق ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کے والد عمران مرزا نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا ہے جس کے مطابق ثانیہ مرزا نے […]

چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے طاقتور حلقو ں کو خبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی نے کہا ہے کہ طاقتور حلقوں کو سمجھ لینا چاہئے اب بہت ہو گیا، ہمیں ایسی جگہ نہ لے جائیں جہاں سے واپسی ممکن نہ رہے۔ بیرسٹر گوہر علی خان نے امریکی خبر […]

تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا لگ گیا، اہم رہنما سینکڑوں کارکنان سمیت ن لیگ میں شامل ہوگیا

لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف کے لاہور سے قومی اسمبلی کی نشست کے ٹکٹ ہولڈر مہر محمد وسیم پارٹی مقامی عہدیداران اور سینکڑوں کارکنان سمیت مسلم لیگ (ن) میں شامل ہو گئے۔ لاہور کے حلقہ این اے 119 سے پی ٹی آئی کا ٹکٹ […]

پاکستانی عوام کو 300یونٹ بجلی مفت دینے کا پیکج، حمزہ شہباز کا جلسے میں اعلان

لاہور (پی این آئی) پاکستانی عوام کو 300یونٹ بجلی مفت دینے کا پیکج ایک اور بڑی پارٹی نے دے دیا۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز نے لاہور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری حکومت آئی تو 300 یونٹ بجلی مفت […]

افغانستان میں تباہ ہونیوالا مبینہ بھارتی طیارہ دراصل کہاں سے آیا تھا؟ حقیقت سامنے آگئی

بنکاک (پی این آئی) افغانستان میں تباہ ہونیوالا طیارہ بھارت کی بجائے درحقیقت تھائی لینڈ سے محو پرواز ہوا، بھارت میں صرف پیٹرول بھروانے کیلئے اترا تھا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانسیسی ساختہ طیارے میں مجموعی طور پر 6 افراد سوار تھے […]

ن لیگ کے ٹکٹ پرکونسا امیدوار کہاں سے انتخاب لڑیگا؟ پارٹی نے فہرست جاری کردی

لاہور (پی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ ن نے اپنے انتخابی امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی تاہم قومی اسمبلی کے 53 حلقے خالی چھوڑ دیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی جانب سے 8 فروری 2024ء کو ہونے والے عام انتخابات […]

کیا ہم نے کہا تھا آرمی چیف کی۔۔؟رانا ثناء اللّٰہ نے عمران خان کو نشانے پر رکھ لیا

لاہور (پی این آئی)مسلم لیگ ( ن ) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ نے بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیا ہم نے کہا تھا آرمی چیف کی تعیناتی […]

پہلا روزہ کس تاریخ کو ہوگا؟ماہرین فلکیات نے پیشگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی) پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ ماہرین فلکیات نے ممکنہ تاریخ بتا دی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ یکم رمضان المبارک 11 مارچ کو ہوگا، تاہم حتمی تاریخ کا اعلان مرکزی رویت […]

نمونیہ کے وار جاری ، مزیدکتنی جانیں نگل گیا؟

ویب ڈیسک (پی این آئی) ملک بھر میں سردی کی شدید لہر سے بچے متاثر ہونے لگے جبکہ پنجاب میں نمونیہ سے مزید آٹھ بچے انتقال بھی کر گئے۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق گزشتہ چوبیس گھںٹوں کے دوران صوبہ بھر سے نمونیہ کے مزید […]

8 فروری کے انتخابات کے نتائج کا اعلان کب ہوگا؟الیکشن کمیشن نے بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں ہونے والے 8 فروری کے انتخابات کے نتائج کے اعلان کا وقت بتا دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ 8 فروری کو ہونے والے انتخابات […]

close