لاہور (پی این آئی ) سینیئر صحافی کامران خان کے ٹوٹر پر کرائے گئے الیکشن پول میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان بازی لے گئے۔ کامران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پول کے نتائج شیئر کرتے ہوئے کہا کہ […]
ویب ڈیسک (پی این آئی) سعودی عرب میں پاکستانی اور بھارتی روپے کے مقابلے میں سعودی ریال مہنگا ہوگیا، بنگلہ دیشی ٹکے میں ریال کے نرخ گر گئے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں سعودی ریال ایک پیسے […]
کراچی ( پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کی دوڑ میں معین خان بھی شامل ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق کپتان سے ایک حکومتی شخصیت نے رابطہ کیا ہے جس کے بعد معین خان پیر کو اسلام آباد جائیں گے، انہیں […]
اسلام آباد (پی این آ ٓئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے ملک بھر میں کل 89 ہزار 250 پولنگ سٹیشنز میں سے 17 ہزار 500 پولنگ سٹیشنز کو انتہائی حساس، 32 ہزار 508 کو حساس اور 42 ہزار 500 کو نارمل قرار […]
لاہور(پی این آئی)پی ٹی آئی کی سابق رکن قومی اسمبلی جویریہ ظفر آہیر پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئیں۔ لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری سے بلاول ہاؤس میں ملاقات کے بعد پی ٹی آئی سے […]
گوجرانوالہ(پی این آئی) گوجرانوالہ میں پی ٹی آئی کے امیدوار نے قیادت پر ٹکٹوں کی فروخت کا الزام لگا دیا۔ گوجرانوالہ میں تحریک انصاف کی ٹکٹوں کی تقسیم میں مبینہ طور پر پیسے چل گئے۔تحریک انصاف پی پی 62 کے سابق ٹکٹ ہولڈر نے ضلعی […]
لاہور(پی این آئی) ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے اچھی خبر آگئی ۔۔ شہریوں کی سہولت کیلئے ٹریفک پولیس نے لاہور کے تین مزید مقامات پر ڈرائیونگ لائسنس ٹیسٹ کی سہولت مہیا کر دی ،سی ٹی او لاہور کا کہنا ہے نئے ڈرائیونگ ٹیسٹ سنٹرز سے شہریوں […]
اسلام آباد (پی این آئی) بارشیں ہوں گی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی ۔۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقوں اورشمالی بلوچستان میں شدید سرد رہے گا۔ اسلام آباد، پنجاب […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر ریلوے سعد رفیق نے بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے مسلسل تنقید پر خاموشی توڑتے ہوئے زور دار جواب دیدیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق خواجہ سعد رفیق نے رد عمل دیتے […]
لاہور (پی این آئی) ڈی آئی جی آپریشنز سید علی ناصر رضوی نے کہاہے کہ لاہور پولیس الیکشن پر امن بنانے کیلئے ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہے، شہر کو اسلحہ سے پاک بنانے کی مہم جاری ہے۔ […]
پشاور (پی این آئی)پشاور میں سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے پر باپ نے بیٹے کا قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق علاقہ بڈھ بیر میں ملزم بیٹے کو سیاست سے دور رہنے کی نصیحت کررہا تھا، سیاست سے دور رہنے کی نصیحت پر باپ بیٹے میں […]