لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی روف کلاسرا کے مطابق ایک حکمت عملی کے تحت کہا جا رہا ہے کہ آزاد امید دوسری جماعتوں میں شامل ہو جائیں گے تاکہ پی ٹی آئی کا ووٹر بددل ہو جائے، بار بار مختلف رہنماوں کی جانب سے […]
لاہور (پی این آئی) صرف چند مزید گھنٹوں کا انتظار، مغربی ہواؤں کے 2 سلسلے ملک پر اثر انداز ہونے کو تیار، محکمہ موسمیات کی طویل خشک سالی کے بعد بارشوں کی پیش گوئی، بارشیں اور برفباری ہونے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق […]
لاہور (پی این آئی) راشد خان پاکستان سپر لیگ سے دستبردار ہو گئے، افغان آل راونڈر انجری کے باعث پی ایس ایل 9 میں شرکت نہیں کر پائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 میں لاہور […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب سے عوام کی اکثریت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مقبولیت میں کمی کی اہم وجہ 9 مئی کے واقعات کو قرار دے دیا۔ انسٹیٹیوٹ آف پبلک اوپینیئن اینڈ ریسرچ (آئی پی او آر) نے عوامی آرا […]
ملتان (پی این آئی) تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی کے گھر پر پنجاب پولیس کی جانب سے مبینہ طور پر چھاپہ ماراگیا ہے۔ ترجمان شاہ محمود قریشی کا دعویٰ ہے کہ پولیس کی جانب سے گھر کی مکمل تلاشی […]
اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کو بلے کا انتخابی نشان نہ دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔جمعرات کو سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر جاری کیا جانے والا 38 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ […]
ریاض(پی این آئی)سعودی عرب میں پاکستانی اور بھارتی روپے کے مقابلے میں سعودی ریال سستا ہوگیا، بنگلہ دیشی ٹکے میں ریال مہنگا ہوگیا۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں سعودی ریال 6 پیسے کمی سے 74.57 روپے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں روئی کی قیمتوں میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھا جارہا ہے، جہاںروئی کی قیمتیں ایک ہزارروپے فی من اضافے کے ساتھ 21 ہزار روپے فی من تک پہنچ گئیں ہیں۔ تفصیلات کےمطابق پچھلے تین ہفتوں […]
اسلام آباد(پی این آئی)انٹرنیشنل انرجی ایجنسی کے رپورٹ کے مطابق 2023 کے دوران سولر پینلز میں نصف کی حد تک گراوٹ آئی ہے۔ اس وقت بھی قیمتیں گر ہی رہی ہیں۔ سولر پینلز بنانے والے لاگت میں کمی پر توجہ دے رہے […]
سوئی(پی این آئی) زوردار دھماکہ ۔۔ سوئی کے نواحی علاقے میں دھماکے سے 2 سگے بھائی زخمی ہوگئے، زخمی افراد پی بی 10 سے امیدوار اور سابق نگران وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی کے قریبی ساتھی ہیں۔ بلوچستان میں سوئی کے نواحی علاقےلنڈو نالہ میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے بانی کارکن اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی کی کمان سنبھالنے کی کوششیں شروع کر دیں۔ اکبر ایس بابر آج ورکرز کنونشن کا انعقاد کریں گے۔کنونشن میں پی ٹی آئی کی کمان ورکرز کو سونپنے کی قرارداد […]