لاہور(پی این آئی) ملک پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں پھر سے بڑھنے کا امکان ہے۔ عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہونے سے پاکستان میں بھی قیمتیں بڑھنے کا امکان ہے اور 15 اگست سے پیٹرول کی قیمت میں مزید 15روپے […]
اسلام آباد(پی این آئی )یوم آزادی کے موقع پر صدر مملکت عارف علوی نے اہم پیغام جاری کر دیا، جشن آزادی پر اسلام آباد کے کنونشن سینٹر میں پرچم کشائی کی تقریب جاری ہے، صدر مملکت عارف علوی نے پرچم فضا میں بلند کیا۔ صدر […]
اسلام آباد (پی این آئی) گوگل نے یوم آزادی پاکستان کے موقع پر اپنا ڈوڈل تبدیل کردیا ہے۔ 14 اگست 2023ء کی مناسبت سے گوگل نے منفرد لوگو ڈیزائن کرتے ہوئے اس کی تفصیل سے بھی آگاہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق […]
سکردو (پی این آئی ) پی آئی اے کی پہلی بین الاقوامی پرواز پی کے 234 دبئی سے سکردو لینڈ کر گئی۔ پرواز کے اترنے کو بعد سکردو کو ایک بین القوامی ائیر پورٹ کا درجہ مل گیا۔ ان پروازوں کے آغاز سے قومی ائیر […]
اسلام آباد (پی این آئی)شمالی چین کے صوبے ژیان کے جنوب میں واقع گاؤں ویزیپنگ میں موسلادھار بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک جبکہ6 لاپتا ہوگئے ہیں۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے گاؤں کے […]
اسلام آباد (پی این آئی ) ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے ایک نوجوان نے موت سے قبل ہی سوشل میڈیا پر اپنی موت کی پیشن گوئی کردی تھی۔ خلیجی میڈیا کے مطابق اپنی موت کی پیشن گوئی کرنے والا نوجوان محمد صلاح الدین […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک کے نگران وزیر اعظم مقرر ہونے والے سینیٹر انوارالحق کاکڑ کیلئے 12 کا ہندسہ خوش بختی کی علامت بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے سینیٹ کی جنرل نشست پر آزاد امیدوار کے طور پر الیکشن لڑا اور اس […]
اسلام آباد(پی این آئی) گلگت بلتستان میں چوٹی کو سر کرنے کی کوشش کے دوران ایک جاپانی کوہ پیما ہلاک اور دوسرا زخمی ہو گیا۔ گھانچے کے ڈپٹی کمشنر عمر وقار نے بتایا کہ جاپان سے تعلق رکھنے والے 2 کوہ پیما تمورا شنجی اور […]
اسلام آباد (پی این آئی ) ملک بھر میں 76 ویں یوم آزادی کی تیاریاں جوش و خروش سے جاری ہیں، گلی، محلوں میں جیسے سبز ہلالی پرچموں کی بہار آ گئی ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں لوگوں کی بڑی تعداد […]
اسلام آباد (پی این آئی)سکیورٹی فورسز نے باجوڑ میں آپریشن کر کے 4 دہشتگردوں کو ہلاک اور ایک کو گرفتار کر لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے […]
اسلام آباد (پی این آئی) مسافروں سے بھرا طیارہ اڑان بھرتے ہی ہنگامی صورتحال کا شکار ہوگیا ،ہنگامی لینڈنگ،مسافر محفوظ رہے۔ امریکا کی یونائٹڈ ائیر لائنز کی لاس اینجلس سے نیویارک کے لیے پرواز بوئنگ 757 طیارے نے پرواز یو ایل 1076 کے طور پر […]