اسلام آباد (پی این آئی)ملک میں تعمیراتی سریے کی فی ٹن قیمت میں 10 ہزار روپے اضافہ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق 10 ہزار روپے فی ٹن اضافے کے بعد ملک میں تعمیراتی سریے کی فی ٹن قیمت 2 لاکھ 80 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں جہاں ایک طرف ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو رہا وہیں دیگر غیر ملکی کرنسیوں کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ 16 ماہ کے دوران پاکستانی روپے کی تشویش ناک بے قدری کی وجہ […]
اسلام آباد (پی این آئی)نگران حکومت آنے کے بعد مسلسل دوسرے روز انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی قدر میں کمی کا رجحان برقرار رہا،انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں صرف 43 پیسے کی کمی ہوئی۔ انٹربینک میں ڈالر 294 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ ہورہا […]
اسلام آباد(پی این آئی)میٹھی چینی کی مٹھاس کم ،حیدرآباد میں چینی کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، فی کلو چینی کی قیمت میں اچانک 20 روپے کا اضافہ ہوگیا جس کے بعد قیمت 140 سے بڑھ کر 160 روپے فی کلو تک پہنچ گئی۔ […]
لاہور(پی این آئی)چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ نے سول جج عاصم حفیظ کو آفیسر آن اسپیشل ڈیوٹی بنا دیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی ہدایت پر رجسٹرار نے سول جج کو آفیسر آن اسپیشل ڈیوٹی (او ایس ڈی) بنانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ عاصم حفیظ […]
لاہور (پی این آئی)جناح ہاؤس حملے میں نامزد سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت ناساز ہوگئی۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے جیل حکام کو دل کی تکلیف کی شکایت کی تھی جس کے بعد انہیں پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی شفٹ کیا گیا۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) بحر اوقیانوس کے جزیرے پر تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے متعدد مسافر ہلاک ہو گئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق حادثہ بحیرہ اوقیانوس کے جزیرے کیپ وردے کے ساحل پر پیش آیا، تارکین وطن ایک ماہ قبل عام طرز کی […]
اسلام آباد (پی این آئی )چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کرنے والے ڈی آئی جی نے ہوشربا انکشاف کئے ہیں۔ ایک انٹرویو میں ڈی آئی جی لاہورعمران کشور نے بتایا کہ جب گرفتاری کے احکامات ملنے پر وہ زمان پارک پہنچے تو دروازے بند […]
اسلام آباد (پی این آئی )سائفر کی گمشدگی کے معاملے پر چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف مقدمہ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) انسداد دہشتگردی ونگ میں درج کیا گیا۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما جاویدلطیف نے کہا ہے کہ شہبازشریف اوراتحادی حکومت ناکام رہی۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ نوازشریف کے بغیر قوم کو2017 کا پاکستان نہیں دے سکتے۔ جاوید لطیف نے مزید کہا کہ نوازشریف ستمبر […]
اسلام آباد(پی این آئی) سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کو پرویز الٰہی کی عبوری ضمانت کے فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر 21 اگست تک فیصلہ کرنےکا حکم دے دیا۔ عدالت نے کہا اگر آئندہ سماعت تک ہائیکورٹ نے فیصلہ نہ کیا تو سنگل بنچ کا […]