اسلام آباد (پی این آئی )مسٹر تھری سکسٹی کے نام سے مشہور اے بی ڈی ویلیئرز نے اپنے یو ٹیوب چینل پر ورلڈ کپ میں ممکنہ طور پر سیمی فائنل کھیلنے والی چار ٹیموں کی پیشگوئی کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ رواں سال بھارت […]
بہاول نگر(پی این آئی) دریائے ستلج میں بھارت کی جانب سے چھوڑے گئے پانی کی وجہ سے اونچے درجے کا سیلاب آگیا جس کے بعد ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا۔ ایکسپریس کے مطابق قدرتی آفات سے نمٹنے کے صوبائی ادارے (پی ڈی ایم اے) […]
اسلام آباد (پی این آئی )سعودی عرب کی آئل کمپنی آرامکو دنیا کی سب سے بڑی منافع بخش کمپنی بن گئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث مالی سال 2022-23 میں ریکارڈ منافع ہوا ہے جس کے بعد آرامکو گزشتہ […]
پشاور(پی این آئی) خیبر پختونخوا کی نئی نگراں کابینہ میں 9 وزراء نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ گورنر ہاؤس میں نگراں کابینہ کی حلف برداری کی تقریب ہوئی۔ گورنر خیبر پختونخوا غلام علی نے نگراں کابینہ کے اراکین سے حلف لیا۔. تقریب میں نگراں […]
اسلام آباد (پی این آئی )معروف پاکستانی اداکار، کامیڈین و میزبان شفاعت علی نے دعویٰ کیا ہے کہ اُنہیں نگران سیٹ اَپ میں وزارتِ اطلاعات کی پیشکش کی گئی تھی۔ میزبان شفاعت علی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری میں دعویٰ کیا ہے کہ اُنہیں […]
ہمبنٹوٹا(پی این آئی) پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین میچوں پر مشتمل سیریز کیلئے کرکٹ شائقین کیلئے فری انٹری کا اعلان کر دیا گیا۔ سری لنکا کے مہندا راجا پاکسا انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں افغان کرکٹ بورڈ کی میزبانی میں ہونے والی پاک افغان ون ڈے […]
اسلام آباد(پی این آئی) نگراں وزیراعظم کی کابینہ کی تشکیل کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا اور اس سلسلے میں حلف برداری آج ہوگی۔ ذرائع کے مطابق کابینہ کی تشکیل کے لیے پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے، اور اس سلسلے میں نگراں کابینہ آج شام 5 […]
ہنوئی(پی این آئی)ویتنام سے تعلق رکھنے والے فام نت یونگ ایک دن میں 39 ارب ڈالرز کما کر ایشیا کے 5 ویں امیر ترین شخص بن گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان کی الیکٹرک گاڑیاں تیار کرنے والی کمپنی ون فاسٹ آٹو کے شیئرز […]
اسلام آباد (پی این آئی ) پی ٹی آئی وائس چیئرمین شاہ محمودقریشی اوراسدعمرکی ایک اورعبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی،انسداددہشت گردی عدالت شاہ محمودقریشی اوراسدعمرکی2ستمبرتک عبوری ضمانت منظور کر لی۔ انسداددہشتگردی عدالت کےجج اعجازاحمدبٹرنےدرخواست پرسماعت کی،انسداددہشت گردی عدالت نے شاہ محمود قریشی کو […]
مشی گن(پی این آئی) امریکا میں ایک دلچسپ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک کسان کے کھیت کے راستے پر عشروں سے موجود پتھر سائنسی اور مالیاتی خزانہ نکلا کیونکہ وہ ایک نایاب شہابِ ثاقب کا ٹکڑا ہے۔ ایکسپریس کے مطابق لگ بھگ 80 […]
پشاور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز نے جھنڈا اور پارٹی کا گیت جاری کر دیا۔ پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز نے جلسے کی تیاریاں شروع کر دی۔ تحریک انصاف پارلیمنٹرینز 19 اگست کو پہلے جلسے کے ساتھ سیاسی سفر کا آغاز کرے گی۔ جلسے کے […]