مقامی سطح پر تیار ہونے والی گاڑیوں کی فروخت میں کمی، وجوہات کیا؟

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں مقامی طور پر تیار ہونیوالی گاڑیوں کی فروخت میں گزشتہ سات ماہ میں 49فیصد کمی ہوئی ہےمقامی طور پر تیار گاڑیوں کی فروخت میں بڑےپیمانے پر کمی سےگاڑیوں کے پرزہ جات تیار کرنیوالی صنعت شدید مشکلات کا شکار ہے۔ آٹو […]

نمونیا سے بچوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری، مزید کتنے چل بسے؟

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں خطرناک نمونیا مزید 5 بچوں کی زندگیاں نگل گیا۔ لاہورمیں 24گھنٹےکے دوران کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی،لاہورمیں ایک روز کے دوران 98 نئے کیسز سامنے آئے۔لاہورمیں رواں سال نمونیا سے73 ہلاکتیں، 8 ہزار 85 کیسز رپورٹ ہوئے۔پنجاب میں 24 […]

بھارت نے مسلمان ملک کے قریب اسٹریٹجک بیس قائم کر لیا

انٹرنیشنل ڈیسک(پی این آئی)بھارت نے اپنی افواج کے انخلا سے قبل مالدیپ کے قریب نیا بحری اڈہ تعمیر کرلیا۔ بھارتی بحریہ کے مطابق بھارت مالدیپ کے قریب ’اسٹریٹجک اہمیت‘ کے حامل جزائر پر اپنی افواج کی موجودگی کو بڑھانے کے لیے ایک نئے اڈے کا […]

سخت ترین سردی میں کام کرنے والی بیٹری تیار کرلی گئی

بیجنگ (پی این آئی) چینی سائنس دانوں نے لیتھیم آین والی ایسی بیٹری تیاری کی ہے جو منفی 80سینٹی گریڈ میں بھی کام کرسکتی ہے۔ چین اور دوسرے بہت سے ممالک کی تیار کردہ لیتھیم بیٹریز انتہائی سرد خطوں میں کام نہیں کر پاتیں تاہم […]

کروم براؤزر صارفین کیلئے اہم خبر ،گوگل نے بڑا اعلان کردیا

ویب ڈیسک(پی این آئی)گوگل کی جانب سے کروم ویب براؤزر میں 3 نئے فیچرز متعارف کرائے گئے ہیں۔ کمپنی کی جانب سے ایک بلاگ پوسٹ میں ان فیچرز کا اعلان کیا گیا۔یہ فیچرز یکم مارچ سے صارفین کو دستیاب ہیں اور ان سے کروم استعمال […]

جوبائیڈن یا ڈونلڈ ٹرمپ؟ امریکا کی صدارت کی دوڑ میں کون آگے ہے؟مقبولیت کا سروے جاری

واشنگٹن(پی این آئی)صدارتی انتخاب کی دوڑ میں شامل سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت کا گراف تیزی سے بڑھنے لگا ہے۔       غیر ملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق ’امریکا میں صدارتی انتخابات سے قبل صدارتی انتخاب کی دوڑ میں […]

پی ٹی آئی صدر چوہدری پرویزالٰہی کو بڑا جھٹکا لگ گیا

راولپنڈی(پی این آئی)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی ٹیکسلا سرکل کے تین تھانوں میں دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج تین مقدمات میں نامزد کر دیے گئے۔     تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی […]

اپوزیشن لیڈر کون ہوگا ؟ تحریک انصاف نے فیصلہ کر لیا

اسلام آباد ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کا فیصلہ کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے عمر ایوب خان کو قائد حزب اختلاف بنانے کا فیصلہ کیا […]

بارشیں اور برفباری، محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں میں شدید سردرہے گا۔     تاہم بالائی خیبر پختونحوا، گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش / […]

اہم ملکی شخصیت کا انتقال ہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی)مرحوم ڈاکٹر امجد پرویز کی نماز جنازہ آج پیر 4مارچ کو بعد نماز ظہر مین بلیوارڈ مسجد شادمان میں ادا کی جائے گی۔ان کی رہائش گاہ 25 اے ، شادمان کالونی لاہور میں ہے۔         امجد پرویز چل میلے […]

close