کورونا وائرس کے بعد ایک اور وبا تیزی سے پھیلنے لگی

اسلام آباد(پی این آئی)جنوبی پنجاب میں بچوں میں خسرے کی وبا تیزی سے پھیلنے لگی۔ جنوبی پنجاب میں خسرہ سے متاثرہ بچوں کی تعداد میں اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔چلڈرن اسپتال کے مطابق اسپتال میں گزشتہ 24 گھنٹے میں خسرہ کے 13 نئے کیسز رپورٹ […]

طویل ترین عرصے تک کورونا وائرس میں مبتلا رہنے والا شخص جان کی بازی ہار گیا

ایمسٹرڈیم(پی این آئی) طویل ترین عرصے تک کورونا وائرس میں مبتلا رہنے والا شخص انتقال کر گیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق نیدرلینڈز کے اس 72سالہ شخص کو فروری 2022ءمیں کورونا وائرس لاحق ہوا اوروہ 613دن تک اس وائرس کا شکار رہا۔ اس دوران کورونا وائرس […]

کورونا وائرس کے بعد ایک اور خطرناک وباءپھیلنے کی پیشنگوئی کردی گئی

لندن(پی این آئی) یونیورسٹی آف ایڈنبرا کی پروفیسر دیوی سرندھر، جو کورونا وائرس کی وباءکے دوران امریکی حکومت کی مشیر کے طور پر بھی کام کر چکی ہیں، نے ہماری زندگیوں میں ایک اور خطرناک وباءپھیلنے کی پیش گوئی کی ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق […]

پاکستان میں کورونا وائرس کے نئے ویریئنٹ کا پہلا کیس سامنے آگیا

ویب ڈیسک (پی این آئی)پشاور میں کورونا وائرس کا نیا ویریئنٹ جے این ون سامنے آگیا، خیبرمیڈیکل یونیورسٹی کے 2 ملازمین وائرس سے متاثر ہوگئے۔ ڈائریکٹرجنرل ہیلتھ سروسز خیبرپختونخوا نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرز کو مراسلہ ارسال کیا ہے جس میں بتایا گیا ہےکہ خیبرمیڈیکل یونیورسٹی […]

کورونا وائرس کے بعد ایک اور وبا دنیا میں تباہی پھیلانے کو تیار۔۔ تہلکہ خیز انکشافات

ویب ڈیسک (پی این آئی)عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ اگر فوری اقدامات نہ کیے گئے تو سال کے آخر تک دنیا کے نصف سے زیادہ ممالک کو خسرہ کی وباء کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کی سینئر مشیر […]

کورونا وائرس ایک بار پھر تیزی سے پھیلنے لگا، کیسز میں بڑا اضافہ

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں کرونا وائرس ایک بار پھر پھیلنے لگا، نئے ویرینٹ کے کیسز میں اضافہ ہونے لگا، بیرون ملک سے کراچی آنیوالے مزید 6 مسافروں کا ایئرپورٹ پر ریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ مثبت آگیا۔ ترجمان محکمہ صحت سندھ کے مطابق بیرون ملک […]

ملک بھر میں کورونا وائرس کے وار جاری،متاثرہ افراد کی تعداد کتنی ہوگئی؟

کراچی (پی این آئی) کراچی میں بیرون ملک سے آنیوالے 2 مسافروں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ ترجمان محکمہ صحت سندھ کے مطابق ایک مریض دبئی جبکہ دوسرا جدہ سے کراچی آئے ہیں، محکمہ صحت سندھ نے بتایا کہ بلوچستان کے ضلع کیچ […]

کورونا وائرس کے وار شروع، پاکستان کا بھی اہم فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کی کووڈ ٹیسٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی ادارہ صحت کے حکام کے مطابق این سی او سی نے بیرون ملک سے آنے والے […]

پاکستان میں کورونا وائرس کی نئی قسم کا کوئی کیس رپورٹ ہوا یا نہیں؟ اہم خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) نگران وزیرصحت ندیم جان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ابھی تک نئے ویرینٹ جے این 1 کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا، کورونا کے نئے ویرینٹ کے پھیلاؤ کا خطرہ کم ہے ، لیکن احتیاط ضروری ہے۔ انہوں نے […]

کورونا وائرس کی نئی قسم سامنے آگئی، عازمین حج سے متعلق حکومت کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے کورونا وائرس کی نئی قسم سامنے آنے پر عازمین حج کی ویکسی نیشن کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک بھر میں کہیں بھی عالمی وباء کورونا کی نئی قسم جے این ون کے نئے کیس سامنے […]

کورونا وائرس پھر سر اٹھانے لگا، بڑے شہر میں کورونا وائرس میں مبتلا دو افراد انتقال کر گئے

اسلام آباد(آئی این پی)کورونا وائرس پھر سر اٹھانے لگا ہے ، اور گرشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس نے لاہور میں دو مزید افراد کی جان لے لی ہے۔قومی ادارہ صحت کے ادادو شمار کے مطابق پانچ سالہ بچہ اور چھیاسٹھ سالہ شخص کورونا وائرس […]

close