پاکستان کا بھارت میں نئے ناظم الامور کی تعیناتی کا فیصلہ

whatsapp sharing button
facebook sharing button
twitter sharing buttonاسلام آباد حکومت پاکستان نے بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں نیا ناظم الامور تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جہاں سعد وڑائچ کی مدت تعیناتی مکمل ہونے کے بعد معظم علی کو نئی ذمہ داری سونپے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق نئی دہلی میں پاکستان کے ناظم الامور کے طور پر خدمات انجام دینے والے سعد وڑائچ کی تعیناتی کی مدت مکمل ہو گئی ہے، اور ان کی جگہ معظم علی کو بھارت میں نیا ناظم الامور تعینات کیا جائے گا۔