- لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کراچی میں مفرور ملزمان کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے پنجاب پولیس کے افسر اے ایس آئی اصغر کو ویڈیو لنک کال کر کے ان کی عیادت کی اور خیریت دریافت کی۔
ویڈیو کال کے دوران وزیراعلیٰ مریم نواز نے زخمی اے ایس آئی اصغر کے پاس موجود ان کی والدہ کو بھی سلام کیا، انہیں حوصلہ دیا





