بانی پی ٹی آئی کی آنکھوں کے علاج سے متعلق پمز انتظامیہ کی وضاحت

انی پی ٹی آئی عمران خان کی آنکھوں کے علاج سے متعلق پمز انتظامیہ کی وضاحت آ گئی ۔

 

پمز انتظامیہ کاکہنا ہے کہ بانی کو آنکھوں کے فالواپ علاج کیلئے 28اپریل کو پمز لایاگیا، بانی پی ٹی آئی کو انجکشن کی چوتھی ڈوز دی گئی،آپٹیکل کو ہیرنس ٹومو گرافی میں بہتری پائی گئی،بانی کو مزیدنگہداشت اور فالواپ  ہدایات کیساتھ ڈسچارج کردیاگیا،پمر انتظامیہ کاکہناتھا کہ میڈیکل پراسیس سے پہلے بانی کی رضامندی حاصل کی گئی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close