پاکستان پیپلز پارٹی کے چیف وہپ اور رکنِ قومی اسمبلی میر اعجاز خان جاکھرانی کے جوان سال بیٹا زید حسین خان جاکھرانی، انتقال کر گئے ہیں۔
نمازِ جنازہ آج، 26 اپریل، رات 11 بجے حمیدیہ اسکول گراؤنڈ جیکب آباد سٹی میں ادا کی جائے گی
اس سے قبل اپریل 2026ء کے اوائل میں میر اعجاز حسین جاکھرانی کے والد اور سابق ایم این اے میر احمد نواز خان المعروف میر بابل خان جاکھرانی کا بھی انتقال ہوا تھا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






