فیلڈ مارشل اور وزیراعظم کی درخواست ,ٹرمپ کا ایران جنگ بندی میں توسیع کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے فیلڈ مارشل (آرمی چیف) جنرل عاصم منیر اور وزیر اعظم شہباز شریف کی درخواست پر ایران پر ممکنہ بڑے حملے کو ایک بار پھر مؤخر کردیا۔

صدر ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ مذاکرات کے اختتام تک جنگ بندی میں توسیع کررہا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف کے کہنے پر حملے روکتے ہوئے امریکی فوج کو ناکہ بندی جاری رکھنے کی ہدایات کررہا ہوں۔

اس حقیقت کے باوجود کہ ایران کی حکومت شدید ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے، ہمیں کہا گیا ہے کہ ایران پر ابھی حملہ نہ کریں، ایران پر حملے روک رہے ہیں تاکہ ایران کے قائدین کوئی تجویز دیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close