ڈی جی والڈ سٹی لاہور اتھارٹی کامران لاشاری نے استعفیٰ دے دیا ہے۔
کامران لاشاری نے اپنے بیان میں کہا کہ عدالتی فیصلے کے باعث میں نے عہدے سے استعفیٰ دیا ،بطور ڈی جی احسن انداز سے کام کرنے کی کوشش کی۔
عدالت کا کام کرنے کا اپنا طریقہ کار ہے،عدالت نے شالامار باغ سمیت دیگر مقامات کا کنٹرول محکمہ آثار قدیمہ کو واپس دینے کا فیصلہ دیا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں