ڈیرہ غازی خان کے علاقے تونسہ میں چیک پوسٹ لکھانی پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
ڈی پی او کے مطابق دہشت گردوں نے سحری کے وقت پولیس چیک پوسٹ پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا۔پولیس کی جوابی فائرنگ سے دہشت گرد فرار ہو گئے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں