وفاقی کابینہ میں ممکنہ توسیع، کون کون شامل ہو گا؟

وفاقی کابینہ میں مزید 10 ارکان کو شامل کیے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق سردار یوسف، طارق فضل چودھری، بیرسٹر عقیل ملک کا نام نئے ارکان میں شامل ہے۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ حنیف عباسی، سعد وسیم، شیخ آفتاب کو بھی وفاقی کابینہ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے دو خواتین کو بھی وفاقی کابینہ میں شامل کرنے پر مشاورت کی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں