اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر اُن کے اعزاز میں فُل کورٹ ریفرنس میں سپریم کورٹ کے پانچ ججز نے شرکت نہیں کی
جبکہ اٹارنی جنرل عثمان اعوان، پاکستان بار کونسل کے وائس چیئرمین فاروق نائیک اور سپریم کورٹ بار کے صدر شہزاد شوکت نے اپنی تقاریر میں اُن کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔۔۔۔ پاکستان کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج اپنی مدت پوری کر کے ریٹائر ہو رہے ہیں۔ انہوں نے بطور جج 15 سال اور بطورِ چیف جسٹس 13 ماہ ذمہ داریاں انجام دیں۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں