مریم نواز نےاستعفیٰ دے دیا

لاہور(پی این آئی)مریم نوازنے استعفیٰ دے دیا ۔۔۔۔۔۔۔نامزدوزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دے دیا ہے۔نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پنجاب اسمبلی پہنچ گئیں،مریم نواز کے ساتھ مریم اورنگزیب اور پرویز رشید بھی اسمبلی آئے۔مریم نواز پنجاب اسمبلی کے بیک گیٹ سے اسمبلی پہنچیں۔مریم نواز نےاین اے ایک سو انیس سے استعفٰی دے دیا۔عام انتخابات میں مریم نواز قومی اسمبلی کےحلقے این اے 119سے بھی کامیاب ہوئی تھیں۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں