لاہور( پی این آئی) لوئر دیر میں دلہا اجمل خان نے اپنے تقریب ولیمہ میں جماعت اسلامی میں شامل ہونے کا اعلان کردیا۔
ولیمہ تقریب میں جماعت اسلامی پی کے17 سے امیدواراعزاز الملک افکاری شریک تھے۔ عوامی نیشنل پارٹی سے تعلق رکھنے والے دلہا نے اپنے ولیمے میں جماعت اسلامی میں شمولیت کا اعلان کیا۔دلہا کا کہنا تھاکہ جماعت اسلامی سے متاثر ہو کر شمولیت اختیار کی۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں