انتخابی مہم کے دوران کس سیاسی جماعت کی قیادت کو زیادہ خطرہ درپیش؟ تفصیل سامنے آ گئی

پشاور (پی این آئی) فروری 2024 کے عام انتخابات کے حوالے سے خیبرپختونخوا حکومت کی طرف سے تیار کی گئی اور پشاور ہائی کورٹ میں پیش کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بعض سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کو سیکیورٹی خدشات ہیں، جن میں سب سے زیادہ جے یو آئی م اُس کے بعد ن لیگ اور اے این پی شامل ہیں۔۔۔۔۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ صوبے کی سابقہ حکمران جماعت پی ٹی آئی کو اینٹی اسٹیبلشمنٹ بیانیے پر خطرہ ہے۔۔۔۔رپورٹ میں کہا گیا کہ انتخابات کے دوران کالعدم دہشت گرد تنظیمیں اس کا فائدہ اٹھا سکتی ہیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close