عام انتخابات میں سیٹ ایڈجسمنٹ، ق لیگ نے مستقبل کی اتحادی جماعت کا اشارہ دے دیا

لاہور(آئی این پی)مسلم لیگ (ق)کے رہنما چوہدری شافع حسین نے عام انتخابات میں ن لیگ سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی تصدیق کردی،لاہور سے جاری بیان میں چوہدری شافع حسین نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ(ق)کسی بھی سیاسی جماعت میں ضمن نہیں ہو رہی،

انہوں نے کہا کہ عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن)کے ساتھ کچھ حلقوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوگی،ق لیگی رہنما نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ اپنی انفرادی حیثیت برقرار رکھے گی۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں