امریکی ڈالر مزید سستا ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت کم ہو گئی۔ انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی ،انٹربینک میں ڈالر 45 پیسے سستا ہوگیا،امریکی ڈالر 286.45 روپے سے کم ہوکر 286 روپے پر آگیا،ڈالر کی قیمت کم ہونے سے روپے کی قدر میں معمولی بہتری آئی ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں