گزشتہ رات عمران خان کی گرفتاری کا بھی پلان تھا اور ۔۔۔ غریدہ فاروقی نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)شیریں مزاری کی گرفتاری کے بعد سینئر صحافی غریدہ فاروقی نے بھی میدان میں آتے ہوئے پیغام جاری کیا اور کہا کہ ”گزشتہ رات عمران خان کی گرفتاری کی بھی تیاری تھی۔ شیریں مزاری کے بعدپی ٹی آئی کی مزید گرفتاریاں بھی متوقع ہیں۔ عمران خان تاحال پشاور میں موجود ہیں۔دیکھنا یہ ہے کہ اپنی اہم لیڈر کی گرفتاری کے بعد کیا عمران خان فوراً اسلام آباد پہنچتے ہیں اور اپنے گرفتار رہنماوں کیساتھ کھڑے ہو کر لڑتے ہیں“

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close