فیکٹری سے 80 ہزار روپے مالیتی سکریب لوہا چوری کر نے پر دو افراد کیخلاف مقدمہ

فیصل آباد (آئی این پی)ماموں کانجن،فیکٹری سے 80ہزار روپے مالیتی سکریب لوہا چوری کر نے پر دو افراد کیخلاف مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق لطیف فیڈز مل کمالیہ روڈ سے دو افراد نوید ولد نذیر،احسان اللہ ولد ظہور احمد نے سریا،و دیگر سامان کباڑ لوہا مالیتی80ہزار روپے چوری کر کے فرار ہو گئے دونوں افراد کیخلاف محمد ابراہیم ولدفلک شیر کی مدعیت میں بجرم380ت پ کے تحت مقدمہ درج کر دیا گیا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close