سندھ کے اہم شہر میں گردوغبار کے طوفان کیساتھ بارش، درخت اکھڑ گئے

نوشہروفیروز(آئی این پی)نوشہروفیروز اور گردونواح میں گردوغبار کے طوفان کیساتھ برسات، درخت اکھڑ گئے، چھپرے، سائن بورڈ، سولر پلیٹیں اڑ گئیں، محراب پور، ہالانی، بہلانی، کوٹری کبیر، خان واہن اور دیگر شہروں میں تیز گردوغبار کے طوفان کیساتھ برسات سے موسم خوشگوار

اور گرمی کی بڑھتی ہوئی شدت دوبارہ سے کم ہوگ،درخت جڑوں سے اکھڑ گئے، چھپرے، سائن بورڈ، سولر پلیٹیں اڑ گئیں، حالیہ بارش سے گندم، آم کی فصل کو نقصان پہنچا ہے۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں