رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب بھر میں بڑے پیمانے ​پر سول ججز کو تبدیل کر کے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

چکوال(آئی این پی)رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ لاہور نے پنجاب بھر سے بڑے پیمانے پر سول ججز کو تبدیل کر کے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہیے سول جج چکوال کامران خالد کو جھنگ تبدیل کر دیا،رفاقت سلطان کو فیروزوالہ،تلہ گنگ سول ججز محمد نوازش خان کو کروڑ لعل عیسیٰ،ضمیر حسین شاہ کو ساہیوال،وقاص ارشد کو جام پور،چوآ سیدن شاہ سول جج عمر حیات جواد کو منچن آباد انکی جگہ محمد آصف کو چوآ سیدن شاہ تعینات کر دیا ہیے،

اعجاز احمد کو چکوال تعینات کیا گیا ہیے،بابر جاوید۔نعیم انجم فراز اور محمد ضیاء خان کو تلہ گنگ تعینات کیا گیا ہے۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں