بیت اللہ شریف میں کرکٹر محمد یوسف کو کیا نظر آیا؟ عام پاکستانی کرکٹر نے اسلام قبول کرنے کے عالمی ریکارڈ کیسے قائم کیے؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کا کہنا ہے کہ بہت سوچ بچار کے بعد یوسف یوحنا نے طارق جمیل کو فون کروایا۔ طارق جمیل صاحب نےان سے کہا کہ یوسف کومسلمان کروا دو۔ اس کے داستاویز میں بھی مسلمان لکھواؤ اور اس کو عمرہ کرواؤ۔ یوسف یوحنا نے اسلام قبول کرلیا اور اپنا نام محمد یوسف رکھا۔ انضمام الحق بتاتے ہیں کہ میں نے یوسف کا ہاتھ پکڑااور یوسف نے اپنا دوسرانے اپنا دوسرا ہاتھ سے اپنی بیوی کا ہاتھ پکڑلیا۔ انضمام نے کہا کہ یوسف اپنا سر جھکا لے جب کعبہ آئے گا تب سر اٹھانا ہو اورمیرے لیےبھی لازمی دعا کرنا کیوں کہ پہلی دفعہ جب کعبہ کے سامنے جا کر جو دعا مانگی جائے اللہ اسے ضرور پوری کرتا ہے۔ یوسف اور اس کی بیوی کعبہ کے پاس پہنچ کر سر اٹھایاتو نہ جانے انہوں نے ایسا کیا دیکھا کہ ان دونوں نے زور زور سے چیخیں مار کر رونا شروع کر دیا۔ جب یوسف واپس آئےاور کہا کہ اب میری جان جائے یامجھے کرکٹ کیوں نہ چھوڑنی پڑے میں میڈیا کو بلوا کر اپنے مسلمان ہونے اعلان کروں گا ۔ اسلام قبول کرنے سے پہلے محمد یوسف اتنا بڑے کھلاڑی نہیں تھےلیکن اسلام قبول کرنے کے بعد انہوں نے پانچ سال میں سارے ریکارڈ توڑ دیے،دنیا کا بہترین کھلاڑی بریڈ مین کے دو بڑے ریکارڈ توڑے دیے ویورچررڈ جیسے بڑے کھلاڑی کا ریکارڈ توڑ دیا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں