ہماری مدد کریں، کورونا وائرس کو شکست دینے والے افراد سے بڑی اپیل کر دی گئی

لندن(پی این آئی) برطانیہ کی نیشنل ہیلتھ سروس نے کورونا وائرس کا کامیابی سے مقابلہ کرنے والے افراد سے خون کا پلازمہ عطیہ کرنے کی اپیل کردی ۔اس طریقہ علاج کو آزمائشی طور پر استعمال کیا جائے گا۔کورونا وائرس کو شکست دینے والے افراد کے پلازمہ میں اینٹی باڈیز ہوتی ہیں جن کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے

کہ وہ دوسرے مریضوں کو وائرس سے لڑنے میں مدد فراہم کرتے ہیں ۔اس سےسلسلے میں نومبر اور دسمبر میں 14نئے مراکز کھلیں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں