مریم نواز کا یوم دفاع کے موقع پر جذباتی پیغام، شہیدوں کو خراج عقیدت کس انداز سے پیش کیا؟

لاہور(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور سا بق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ آج کا دن عظیم مائوں اور ان کے بہادر بیٹوں کے نام ہے۔ اتوار کو یوم دفاع کے موقع پر اپنے پیغام میں لیگی رہنما نے کہا کہ بہادر بیٹوں نے وطن کی مٹی کی حفاظت کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ

پیش کیا۔مریم نواز نے کہا ہے کہ شہیدوں نے اس وطن پر آنچ نہ آنے دی، آپ زندہ ہو اور زندہ رہو گے ہم سب کا آپ کو سلام۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں