کراچی کی خاتون ڈاکٹر کی دکھ بھری کہانی، جو کورونا کا شکار ہو گئی، 10 ماہ کا بچہ کس کے پاس رہے گا؟

کراچی(پی این آئی)کراچی کی خاتون ڈاکٹر کی دکھ بھری کہانی، جو کورونا کا شکار ہو گئی، 10 ماہ کا بچہ کس کے پاس رہے گا؟سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی وہاب نے صوبے میں جان لیوا وائرس کا شکار ہونے والی خاتون ڈاکٹر کی دکھ بھری کہانی شیئر کردی۔مرتضیٰ

وہاب نے بتایا کہ کورونا کے خلاف جنگ میں پیش پیش رہنے والی دو بچوں کی ماں پروفیشنل خاتون ڈاکٹر کورونا وائرس کا شکار ہوگئی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ کورونا وائرس کا شکار پروفیشنل خاتون ڈاکٹر کا ایک بچہ دس ماہ کا ہے۔مرتضی وہاب نے سوالیہ انداز اپناتے ہوئے کہا کہ 10 ماہ کا معصوم بچہ اپنی ماں کے بغیر کیسے رہے گا۔انہوں نے بتایا کہ اس خاتون نے اپنے پروفیشن میں سوشل ڈسٹینسگ یعنی سماجی دوری اختیار کی، اس لیڈی ڈاکٹر کے گھر میں خاوند، ساس اور سُسر بھی رہائش پزیر ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں