سیرو تفریح کیلئے سمندر جانے والے 5 افراد ڈوب گئے

کراچی (پی این آئی)کراچی کے علاقے کورنگی ابراہیم حیدری میں جیٹی کے قریب سمندر میں 5 افراد ڈوب گئے جن میں سے 3 کو بچالیا گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق پانچوں افراد کورونا وائرس کی وجہ سے نافذ لاک ڈاؤن کے باوجود ابراہیم حیدری میں پکنک منانے گئے تھے کہ جیٹی کے قریب ہی ڈوب گئے۔واقعے کے

فوری بعد ڈوبنے والے 3 افراد کو بچالیا گیا جب کہ بقیہ 2 افراد کی تلاش جاری ہے۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈوبنے والے افراد کا تعلق کورنگی کے علاقے 100 کوارٹر سے ہے۔

پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں