کورونا نے برطانیہ میں 10 ہزار شہریوں کا شکار کر لیا

برطانیہ(پی این آئی)برطانیہ کی ہیلتھ سیکرٹری کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات 10ہزار سے زیادہ بڑھ گئی ہیں۔لندن میں پریس کانفرنس کے دوران میٹ ہینکاک نے کہا کہ وزیراعظم بورس جانسن کا اسپتال سے فارغ ہو جانا اچھی خبر ہے۔انہوں نے کہا کہ برطانیہ بھر میں 2295 کریٹیکل کئیر بیڈز

دستیاب ہیں جبکہ گزشتہ روز کی نسبت بیڈز کی تعداد میں 150 کا اضافہ ہوا ہے۔میٹ ہینکاک نے کہا کہ حکومت، پی پی ای کے ایشوز سے نمٹنے کیلئے سخت جدوجہد کررہی ہے۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ دو دنوں میں 12 لاکھ 10ہزار (1210000) گاؤن ملک بھر میں ڈلیور ہوئے ہیں۔ہیلتھ سیکرٹری نے کہا کہ این ایچ ایس کی نئی ایپ سے ممکنہ وائرس سے متاثرین کا پتہ چل سکے گا جبکہ کورونا وائرس کا مستقبل عوام کے برتاؤ سے وابستہ ہے۔

پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں