کورونا وائرس،اداکار فیصل قریشی کا عوام کے نام اہم پیغام

کراچی(پی این آئی)پاکستانی اداکار فیصل قریشی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس بہت خطرناک ہے لیکن لوگوں کو اب بھی یہ لگ رہا ہے کہ یہ وائرس ایک عام نزلہ ہے جس سے زیادہ خطرہ نہیں۔سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر وڈیو پیغام میں فیصل قریشی نے کہا کہ ان کی کچھ مریضوں سے بات ہوئی جن میں کورونا وائرس کی تصدیق

6 سے 8 دن بعد ہوئی۔انہوں نے بتایا کہ مریضوں نے 3 سے 4 دن کیسے گزارے یہ وہ خود جانتے ہیں، لوگوں کو ان کی تکلیف کا اندازہ نہیں کہ ان افراد نے موت کو کتنی قریب سے دیکھا ہے۔فیصل قریشی کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کے مریض ان سے صحیح طرح سے بات بھی نہیں کر پا رہے تھے۔انہوں نے شہریوں سے پرزور درخواست کی ہے کہ خیال کریں اور گھروں پر رہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں