بجلی اور گیس کے میٹرز خراب ہونے پر بھاری بل آنے کا انکشاف

کراچی(پی این آئی)بجلی اور گیس کے میٹرز خراب ہونے پر بھاری بل آنے کا انکشاف۔۔۔۔پاکستان میں ہی نہیں ترقی یافتہ ملک برطانیہ میں بھی بجلی اور گیس کے میٹرز خراب ہونے پر بھاری بل آنے کا انکشاف ہوا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی گھروں میں نصب تقریباً 40 لاکھ اسمارٹ میٹرز خراب ہیں۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ میٹرز کا آن لائن رابطہ منقطع ہونے پر کمپنیاں صارفین کو اوسط بل بھیجتی ہیں۔اس کے علاوہ زائد ادائیگی والے صارفین کو میٹرز ٹھیک ہونے پر رقم واپس لینے میں بھی مشکلات پیش آتی ہیں۔۔۔۔

close