کینیڈا میں یہودیوں کے 2 اسکولوں پر فائرنگ

مونٹریال (پی این آئی) کینیڈا کے شہر مونٹریال میں یہودیوں کے 2 اسکولوں پر فائرنگ کی گئی ہے۔۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈا کے شہر مونٹریال میں جمعرات اور جمعہ کی درمیانی فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں 2 اسکولوں کو نشانہ بنایا گیا، انتظامیہ کو واقعے کا علم صبح کے وقت ہوا جب انہوں نے اسکول کے دروازے پر گولیوں کے نشان دیکھے۔۔۔۔۔