چین میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب، لاکھوں لوگ متاثر، امدادی کارروائیاں جاری

گوئی لِن(پی این آئی)چین میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب، لاکھوں لوگ متاثر، امدادی کارروائیاں جاری۔چین نے جنوبی گوانگ شی ژوانگ خوداختیار علاقے میں مصیبت زدگان کیلئے امدادی سامان کی ایک کھیپ مختص کر دی ہے جہاں بارشوں کی وجہ سے آنے والے سیلاب سے کئی افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزارت ہنگامی

انتظا مات کے مطابق یکم جون سے سیلاب کے باعث گوانگ شی میں 14لاکھ 50ہزار سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں۔۔۔۔

close