بنگلہ دیش میں روہنگیا مسلمانوں کی کیمپوں میں کورونا کی تصدیق، بڑی تباہی کا خدشہ

بنگلا دیش (پی این آئی)بنگلا دیش میں موجود روہنگیا مہاجرین کے کیمپوں میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا۔بنگلا دیش کے جنوب میں قائم روہنگیا مہاجرین کے کیمپوں میں 10 لاکھ سے زائد مہاجرین موجود ہیں جہاں کورونا وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق ہوئی ہے۔کیمپوں میں موجود ایک روہنگیا مہاجر اور ایک

مقامی شخص کا کورونا کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کی اقوام متحدہ کی ترجمان نے تصدیق کی ہے۔ترجمان نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ روہنگیا مہاجرین کے کیمپ میں کورونا وائرس کا یہ پہلا کیس ہے البتہ وائرس مہاجرین کی آباد کاری کو تباہ کرسکتا ہے۔بنگلادیشی حکام کا کہنا تھا کہ روہنگیا مہاجر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد متاثرہ شخص کو آئسولیشن سینٹر منتقل کردیا گیا ہے۔واضح رہے کہ بنگلا دیش میں اب تک کورونا کے 18 ہزار سے زائد کیسز سامنے آئے ہیںجبکہ 280 سے زائد اموات بھی ہوچکی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close