بیلجئیم (پی این آئی) بیلجئیم میں حکام نے کوروناوائرس کے سبب بڑھتی ہوئی ہلاکتوں کے پیش نظر ملک کے مردہ خانوں پر دباؤ کو کم کرنے کیلئے متبادل اقدامات شروع کردئیے ہیں۔ اس حوالے سے بیلجیئم کے والونیا ریجن کے شہر لئیج کی مقامی انتظامیہ نے پہلی مرتبہ متبادل کے طور پر ایک ریفریجریٹڈ ٹرک کا انتظام کیا
ہے۔ جس میں بیک وقت 36 لاشوں کو رکھا جا سکتا ہے۔ سٹی انتظامیہ کے مطابق کورونا کے سبب عام جنازے نہیں ہو سکتے، جس کے باعث فیونرل ہومز پر اس وقت ڈیڈ باڈیز رکھنے کی جگہ کیلئے شدید دباؤ ہے۔ اس لئے تجرباتی اور عارضی طور پر ریفریجریٹڈ ٹرک کا انتظام کیا گیا ہے۔ جس میں بیک وقت 36 لاشیں رکھی جا سکتی ہیں۔یاد رہے کہ بیلجیئم میں اب تک کورونا وائرس کے سبب 2523 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔
پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں