پری مون سون بارشوں کا آغاز کب سے ہو گا؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مئی جون پری مون سون کا موسم ہے ۔سائیکلون سے پاکستان کو خطرہ نہیں ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سردار سرفراز کہتے ہیں شمالی اور جنوبی علاقوں میں بارش کا امکان ہے ۔آئندہ 2روز میں تیز بارشوں کا کوئی امکان نہیں۔13جون کے بعد پری مون سون کا سلسلہ شروع ہوجائے گا۔آج بھی بالائی علاقوں میں ہلکی بارش متوقع ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close